بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ

بنوں:بنوں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا،واپڈ کالونی کے قریب سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بنوں ڈی آئی خان روڈ نزد واپڈا کالونی روڈ کے کنارے نصب … Continue reading بنوں میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ